فکر کریں

فکر کریں

Postby nakhl-e-saharanpuri » October 29th, 2009, 11:02 pm

امت کی بے حسی پھر لوٹ آئی کچھ دن ہم پر اثر رہا تو سورہ شمس
پڑھی پھر ہمیں گویا اطمینان ہو گیا کہ اب عذاب ٹل گیا جب تک ہمیں حالات سدھرتے
نظر نہیں آتے کم از کم تب تک تو روز سورہ شمس اور آیت کریمہ کی کچھ مقدار کا
پڑھنا خود پر لازم کر لیں ۔ دیکھیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم آج بھی ہماری فکر کر
رہے ہیں مگر ہم بے فکرے بیٹھے ہیں پھر ایسے وقت حدیث مبارکہ میں زمین میں
دھنسنا،چہروں کا جانور کی شکل کا بنا دیا جانا اور آسمان سے پتھر برسنے کے
عذاب کی خبر ہے اگر گناہ نہیں چھوڑتے تو ان عذابوں کے آنے کا انتظار کریں جو
بہت قریب ہے اب تو جاگ جائیں اللہ تعالی ہمارے پیارے ملک کی اور تمام مسلمانوں
کی حفاظت فرمائیں اور آذادی کی اور ملک کی قدر کی توفیق عطا فرمائیں آمین
Image
Sahaba (RaziAllahu anhum) would calling fast to the Sunnah,on account of it being Sunnah,while we discard the Sunnah,on account of it being (just) Sunnah
nakhl-e-saharanpuri
Trusted Member
 
Posts: 61
Joined: August 18th, 2008, 12:22 pm

Re: فکر کریں

Postby Sukun-e-Qalb » November 26th, 2009, 3:25 am


Aameen Aameen Aameen
Sukun-e-Qalb
Sr. DOT Member
 
Posts: 49
Joined: August 16th, 2008, 12:07 pm


Return to عوام میں کچھ باتیں خواص کی

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest