by nakhl-e-saharanpuri » May 29th, 2009, 8:43 pm
کیوں مجھ کو شکایت ہے کسی غیر سے جھوٹی
خود اپنی ہی تقدیر سے قسمت میری پھوٹی
اللہ کی رسی تو نہ ٹو ٹے گی نہ ٹوٹی
افسوس تو یہ ہے کہ میرے ہاتھ سے چھوٹی
Sahaba (RaziAllahu anhum) would calling fast to the Sunnah,on account of it being Sunnah,while we discard the Sunnah,on account of it being (just) Sunnah